ایران

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای رہبرانقلاب اسلامی سےعراق کے وزیراعظم کی ملاقات

عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے اب سے تھوڑی دیرقبل تہران میں رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں علاقائی اورعالمی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ ملاقات کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔۔

واضح رہے کہ عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی ترکی کا دورہ مکمل کرکے تہران پہنچے۔

عراق کے وزیراعظم تہران کے دورے کے دوران ایران کے صدر حسن روحانی اور دیگر اعلی حکام سے دو طرفہ تعلقات ، علاقائی مسائل اورعالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

عراقی وزیر اعظم کا رواں برس میں تہران کا یہ دوسرا سفر ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button