اپڈیٹ: لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے سینٹرل جیل پر دھرنے کا اعلان کردیا

13 اکتوبر, 2017 00:00

شیعیت نیوز: شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے شروع کی جانے والی احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کی گرفتاری کے موقع پر لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے علامہ احمد اقبال رضوی کو گرفتاری پیش کرنے سے روکتے ہوئے کہا اب ہم اپنے علمائے کرام کو گرفتاریاں نہیں دینے دیں گے بلکہ خود گرفتاری دیں گے،لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے کہا کہ و ہ خود سینٹرل جیل جاکر گرفتاری دینے گے۔

شیعیت نیوز کے نمائندے کے مطابق عوام نے لاپتہ افراد کے اہل خانہ کے ہمراہ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر احتجاجی دھرنا دیدیا ہے۔

2:25 صبح مارچ 31, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔