لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کے لئے آسڑیلیا میں احتجاج

09 اکتوبر, 2017 00:00

شیعیت نیوز: جبری گمشدگیوں کے خلاف تحریک آسڑیلیاتک پہنچ گئی .میلبورن آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کے سامنے شیعہ مسنگ پرسنز کے َلیے پاکستانی شیعہ کمیونٹی کا احتجاجی مظاہرہ مظاہرین کا کہنا تھا ہم محب وطن پاکستانی ہیں ہم نے پارہ چنار کوئٹہ ڈی آئی خان سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں درجنوں جنازے اٹھائیں لیکن کبھی قانون کو ہاتھ میں نہیں لیکن افسوس ریاست ہمارے جوانوں کو ماورائے عدالت حراست میں لے رہی ہے اگر وہ نوجوان ریاست کے مجرم ہیں تو آئین و قانون کے مطابق ان کو سزا دی جائے وطن کے بیٹوں کو اس طرح غائب نہ کیا جائے سیرت عباس نے کہا اسیران کی رہائی تک احتجاج جاری رہے گا .

4:14 صبح مارچ 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔