پاکستان

انجمن شباب المومنین کے سرپرست اعلیٰ سید آفتاب حسین (لالو شاہ) انتقال کرگئے

شیعیت نیوز: کراچی سے تعلق رکھنے والی معروف ماتمی انجمن شباب المومنین کے سرپرست سید آفتاب حسین قضائے الہیٰ سے آج انتقال کرگئے ہیں ، انکی میت اولڈ رضویہ کے مرکزی امام بارگاہ میں موجود ہے، نماز جنازہ بھی اسی امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button