پاکستان

آیت اللہ بشیر نجفی شوکت رضا شوکت کی تائید کرنے سے اجتناب کریں، دفتر علامہ ساجد نقوی

شیعیت نیوز: علامہ سید ساجد علی نقوی کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ آیت شیخ بشیر نجفی واضح کریں کہ شوکت رضا شوکت پر کربلا میں تہمت لگی یا یہ حقیقت ہے۔

انہوں نے آیت اللہ بشیر نجفی سے سوال پوچھتے ہوئے کہا کہ ” یہ جملہ بلا تحقیق لکھا گیا یا تحقیق کے بعد” دفتر آیت اللہ تحقیق کرکے بتائے کہ یہ تہمت ہے یا حقیقت۔

اگر حقیقت ہے تو تائید سے اجتناب کرے اور واضح کریں کہ مکتب تشیع کے بنیادی عقائد خراب کرنے والوں کےخلاف کیا رویہ رکھنا چاہئے

یہ لنک بھی پڑھیں

آیت اللہ حافظ بشیر کے دفتر نے شوکت رضا شوکت کا جھوٹ آشکار کردیا

آیت اللہ بشیر نجفی کی مداخلت پر توہین اہلیبتؑ کا مرتکب شوکت رضا شوکت ضمانت پر رہا

توہین اہلیبت : حرم امام حسینؑ نے شوکت رضا شوکت کو عراق بدر کرنے کے احکامات جاری کردیئے

8b2eda85-7494-4c37-9112-c7d0177e7487.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button