عراق
پانچ محرم: کوفہ و اطراف سے ہزاروں کا لشکر نواسہ رسول (ص) سے جنگ کرنے کیلئے کربلا روانہ
شیعیت نیوز: پانچویں محرم الحرام یوم یک شنبہ اتوار کو شیث ابن ربعی کو چار ہزار، عروہ ابن قیس کو چار ہزار سنان ابن انس کو دس ہزار، محمد ابن اشعث کو ایک ہزار ۔ عبداللہ ابن حصین کو ایک ہزار کا لشکر دے کر روانہ کر دیا گیا۔