پاکستان

ملتان : پنجاب کے ابن زیاد نے مزید 4 مومنین پر مجلس منعقد کروانے پر مقدمہ درج کروادیا

شیعیت نیوز: پنجاب میں نواز لیگ کی تکفیری حکومت نے ملتان میں 4 افراد پر مقدمہ درج کیا ہے کیونکہ انہوں نے بغیر بتائے نواسہ رسول کی مجلس پرپا کی۔

اطلاعات کے مطابق انتظامیہ کو اطلاع دیئے بغیر مجالس منعقد کرنے پر پولیس نے 4 افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلئے ہیں ، تھانہ گلگشت کے علاقہ مصطفیٰ حیدر، تھانہ کوتوالی کے علاقہ محمد علی ، ڈاکڑ اعجاز حسین اور افتخآر حسین نے اپنے گھر میں مجلس بغیر اجاز ت منعقد کی تھی، اسی لئے ان پر مقدمات درج کیئے گئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button