پاکستان

پیام کربلا کانفرنس و خدمت عزاداری ایوارڈ کی تقریب آج امروہہ گراونڈ میں ہوگی

شیعیت نیوز: پیام ولایت فاونڈیشن کی جانب سے پیام کربلاء کانفرنس اور خدمت عزاداری ایوارڈ کی تقریب ہفتہ16ستمبر کو شب8بجے امروہہ گراؤنڈ انچولی سوسائٹی میں ہوگی جس سےعلماء کرام،خطباء ،ذاکرین ،شعراء کرام ،منقبت خواں حضرات اظہار خیال کرینگے۔جبکہ قومی وملی شخصیات کے علاوہ ماتمی انجمنوں کے نمائندگان اسکاؤٹس گروپ اور مساجد و امام بارگاہوں کے نمائندگان شرکت کرینگے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button