حزب اللہ نے اپنا قیدی داعش کے قبضہ سے آزاد کرالیا

14 ستمبر, 2017 00:00

حزب اللہ لبنان نے اپنے قیدی احمد المعتوق کو وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے قبضہ سے آزاد کرالیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ کے قیدی کا تبادلہ المیادین شہر کے قریب واقع الشولہ گاؤں میں ہوا ہے۔ ادھر داعش سے منسلک افراد کا قافلہ بھی دیر الزور پہنچ گیا ہے۔

3:01 شام مارچ 25, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔