پاکستان

سکھر، قربانی کی کھالیں جمع کرنیوالے کالعدم تنظیم کے 5 افراد گرفتار

شیعیت نیوز: سندھ کے ضلع سکھر میں پولیس نے کارروائی کرکے غیر قانونی طور پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے والے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی مسعود بنگش کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، جن کے قبضے سے اکیس کھالیں بھی برآمد کرلی گئیں ہیں۔ پولیس کے مطابق عید سے قبل لوگوں کو بتایا گیا تھا کہ غیر قانونی کھالیں جمع کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button