پاکستان

را فنڈڈ بھارتی میڈیا اور پاکستانی دیوبندی میڈیا پاک فوج کے خلاف متحرک

شیعیت نیوز:پاک آرمی کی جانب سے را اور این ڈی ایس کا چہرہ بے نقاب ہونے کے بعد را کی سر پرستی میں چلنے  والے تکفیری پیجز بھی سامنے آگئے شیعت نیوز کی میڈیا ٹیم نے راز سے پردہ اُٹھا دیا۔

شیعیت نیوز مانیٹرنگ ٹیم کے مطابق پاکستان میں تکفیری دیوبندیت پھیلانے والے سوشل میڈیا اکاونٹ مشعل 3 اور بھارتی نیوز میڈیا تہلکہ کے خفیہ روابط سامنے آگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے گذشتہ روز ایک اہم پریس کانفرنس میں بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغان خفیہ ادارے این ڈی ایس کے پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کروانے کا انکشاف کیا گیا، جبکہ آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس میں راولپنڈی میں 2013 کے سانحہ عاشورا کے روز کی جانے والی دیوبندی مسجد کے ہی دہشتگردوں کی اپنی مسجد کو جلا کر فسادات بھڑکانے کی سازش کو بھی بے نقاب کیا۔

mashal.jpg

اس اہم پریس کانفرنس سے دہشتگرد اس قدر گھبراگئے تھے کہ پاکستان میں موجود دیوبندی سوشل میڈیا اور بھارتی ایجنسی را جلد بازی میں اپنے تعلق کو سوشل میڈیا پر آشکارکربیٹھے۔

تکفیری دہشتگردی کی حمایت کرنے والا سوشل میڈیا پیج مشعل 3 نے کچھ ایسی امیجز کو اپنی وال پر شیئر کیا ہے جس میں بھارتی نیوز سائٹ تہلکہ کا واٹر مارک واضح ظاہر ہورہا ہے،یہ تصویر سانحہ عاشورہ راولپنڈی کے حوالے سے شیئر کی گئی تھی۔

تہلکہ نامی ویب سائٹ پاکستان دشمن بھارتی نیوز ایجنسی ہے ۔

photo_2017-08-22_16-12-51.jpg

ایسا محسوس کیا جاسکتا ہے کہ پاک افوا ج کے خلاف بنائی گئی امیجز بھارت میں بنائی جارہی ہیں اور انہیں پاکستان سے دیوبندی میڈیا الحیدری اور مشعل جیسے پیجز شیئر کرتے ہیں۔

00214b18-13b9-4720-b907-e86610ae99ff.jpg

 

 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button