دنیا

داعش کی امریکہ اور یورپ میں حملوں کی دھمکی

سعودی عرب اور امریکہ کی پروردہ وہابی صہیونی دہشت گرد تنظیم داعش نے امریکہ اور یورپ میں مزید حملوں کی دھمکی دی ہے۔ عراق کے شہر کرکوک میں داعش سے منسلک ایک گروہ نے اعلان کیا ہے کہ داعش نے ” الخیل المسومہ ” گروہ تشکیل دیا ہے جس کا کام امریکہ اور یورپ میں گاڑیوں کے ذریعہ یورپ اور امیرکہ میں افراد کو کچلنا ہے۔ داعش نے الویجہ میں ایک بیان جاری ہے کہ جس میں گاڑیوں کے ذریعہ امریکہ اور یورپ میں مزید حملوں کی دھمکی دی گئی ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button