پاکستان

سعودی اتحادی افواج کے سربراہ راحیل شریف پاکستان پہنچ گئے

شیعیت نیوز: سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف گزشتہ روز خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب سے لاہور پہنچ گئے.سابق آرمی چیف پرانے ائیر پورٹ سے سخت سکیورٹی میں اپنی رہائشگاہ کیلئے روانہ ہوئے ،راحیل شریف چند روز پاکستان میں قیام کے بعد واپس سعودی عرب چلے جائیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button