پاکستان

آئی ایس او نے وزیر اعلی گلگت بلتستان کو قراقرم تعلیمی کنونشن کی دعوت دے دی

شیعیت نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان قراقرم تعلیمی کنونشن میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

اطلاعات کے مطابق آئی ایس او کے مرکزی وفد مرکزی رھنما یاور عباس کی قیادت میں گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ حفیظ الرحمن سے ملاقات کی اور انہیں بھی  ” قراراقرم تعلیمی کنونشن ” میں شرکت کی دعو ت دی ہے۔

واضح رہے کہ ماضی میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حفیظ الرحمن کی جانب سے قراقرم یونیورسٹی اور تعلیمی اداروں میں یوم حسین علیہ سلام کہ انعقاد پر پابندی لگانے کے مسئلے پر آئی ایس او نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور گلگت بلتستان میں اس کے خلاف کئی ھفتوں تک احتجاجی دھرنے جاری رھے تھے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button