پاکستان

سی ٹی ڈی پنجاب کی شعیہ دشمنی جاری مزید دو علما اغواء

شیعت نیوز :سی ٹی ڈی (ctd)پنجاب کا شیعہ دشمن وزیر اعلی شہباز شریف کے حکم پر مشہد المقدس میں زیر تعلیم دو علما مولانا ذولقرنین اور مولانا انیس کا منگل اور بدھ کی درمیانی شب سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے دو الک الک شہروں سے اغواء کر کے نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔مولانا ذولقرنین کو بھکر جبکہ مولانا انیس کا لیہ سے اغواء کیا گیا وضح رہے کے دو دن قبل سکیورٹی اداروں نے پنجاب کے ضلع کبیروالا کے نواحی گاؤں چک نورنگ شاہ سے دینی طلباء مولانا محمد علی کاشفی اور مولانا ناصر عباس کو مبینہ طور پر حراست میں لیا اور ان پر تشدد کرتے ہوئے ساتھ لے گئے۔ اغواء ہونیوالے دونوں طلباء کے بارے میں کسی کو کچھ علم نہیں کہ وہ کہاں ہیں

پنجاب: سی ٹی ڈی نے دو دینی طالب بھائیوں کو اغوا کرلیا، گھر کی خواتین سے بدسلوکی

متعلقہ مضامین

Back to top button