سعودی عرب کے سفیر نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قراردیدیا

14 جولائی, 2017 00:00

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) الجزائر میں سعودی عرب کے سفیر سامی بن عبداللہ الصالح نےفلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اپنے دہشت گردانہ اقدامات کو قطر کےفائیو اسٹار ہوٹلوں سے منظم کرتی ہے۔

سعودی عرب کے سفیر نے کہا کہ حماس کا نام دہشت گرد تنظیموں کی لسٹ میں شامل ہے اور حماس دہشت گردانہ اقدامات قطر سے انجام دیتی ہے۔ سعودی عرب کے سفیر نے کہا کہ قطر دہشت گردوں کا حامی ملک ہے اور اسے دہشت گردی کی حامیت کرنے کا تاوان ادا کرنا پڑےگا

2:27 صبح جولائی 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔