"الجزیرہ” دہشت گردی کے فروغ میں مدد فراہم کررہا ہے، بحرینی وزیر

14 جولائی, 2017 00:00

خلیجی ممالک کی جانب سے قطری نیوز ٹی وی چینل الجزیرہ کے خلاف پروپیگنڈا مہم جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق بحرین کے اطلاعات و نشریات کے وزیر عیسی بن عبدالرحمن الحمادی نے قطر کے ٹی وی چینل الجزیرہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ الجزیرہ دہشت گردی کے فروغ میں مدد فراہم کررہا ہے۔

بحرینی وزیر نے کہا ہے کہ الجزیرہ خطے میں دہشت گردی اور فتنہ پروری میں مشغول ہے لہذا خلیجی ممالک کی جانب سے اس کی بندش کا مطالبہ درست ہے۔

10:07 شام جولائی 8, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔