لبنان

لبنانی فوج نے ” راس بعلبک ” کے دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ کو ہلاک کردیا

لبنانی فوج نے عرسال کے علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران ” راس بعلبک ” کے دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ یاسر الغاوی کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق لبنانی فوج نے عرسال کے علاقہ میں وہابید ہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔ لبنانی فوج نے اس آپریشن کے دوران ” راس بعلبک ” کے دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ یاسر الغاوی کو ہلاک کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button