لبنان

سید حسن نصر اللہ آج رات عوام سے خطاب کریں گے

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج رات ملکی اور غیر ملکی حالات بالخصوص عراق کے شہر موصل کی آزادی کے بارے میں عوام سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے عوام سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں علاقائی اور عالمی حالات پر روشنی ڈالیں گے

متعلقہ مضامین

Back to top button