عراق

داعش نے جنت میں داخل ہونے کیلئے کارڈ تقسیم کردئیے

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)دہشت گرد تنظیم داعش نےپہلی مرتبہ عراقی شہر تلعفر میں اپنے جنگجوئوں میں جنت میں داخل ہونے کیلئے کارڈ تقسیم کردیے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق داعش نے موصل سے 60کلومیٹر دور تلعفر میں تمام مساجد میں نماز جمعہ پرپابندی عائد کردی ہے جس کی وجوہات تا حال معلوم نہیں ہوئیں۔جسکے بعد داعش نے اپنے جنگجوئوں میں جنت میں داخل کرانے والے کارڈ تقسیم کردئیے ہیں جن میں حوروں کا وعدہ بھی کیا گیا ہےاگروہ جنگ کے دوران مارے جاتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button