مقبوضہ فلسطین

مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی یلغار

فلسطین کے انفارمیشن سینٹر کی رپورٹ کے مطابق یہودی آبادکاروں نے اسرائیل کے سیکورٹی اہلکاروں کی مدد سے باب المغاربہ کی جانب سے مسجدالاقصی پر دھاوا بولاہے۔
یہودی آبادکاروں کی یلغار کا راستہ ہموار کرنے اور ان کی سیکورٹی کے لئے بدھ کی صبح سے ہی مسجد الاقصی کے صحن اور احاطے میں صیہونی سیکورٹی اہلکار تعینات ہوگئے تھے۔
سیکورٹی انتظامات خاص طور سے اسرائیلی پولیس اور فوج کے باوجود مقبوضہ فلسطین اور غرب اردن کے مختلف علاقوں کے سیکڑوں نمازی، ماہ مبارک رمضان کی مخصوص عبادات انجام دینے کے لئے مسجدالاقصی پہنچتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button