پاکستان

استحکام پاکستان و امام مہدی کانفرنس کا آغاز ہوگیا ، سند ھ بھر سے شرکاء کی آمد کا سلسلہ جاری

شیعیت نیوز: پاکستان کے معاشی حب کراچی کے مرکز نشتر پار ک میں گستاخ امام زمانہ عج آل سعود اور پاکستان میں غیرملکی مداخلت سمیت شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے عظیم الشان استحکام پاکستان و امام مہدی عج کانفرنس کاباقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔

کانفرنس میں علامہ حسن ظفر نقوی، علامہ مختار امامی، قبلہ مولانا مقصود ڈومکی ، سمیت انجمن صدائے ماتم کے ذمہ داری جلسہ گاہ میں پہنچ گئے ہیں۔

اس کانفرنس میں شرکت کے لئے کراچی کے مختلف علاقوں سمیت سند ھ بھر سے عاشقان مہدی عج قافلہ کی صورت میںنشتر پارک کی جانب گامزن ہے۔

جو مومنین ابھی گھروں میں ہیں فوری نشترپارک میں جمع ہوکر آل سعود کی جانب سے لشکر سفیانی کے تیاری کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے اور امام سے ایفائے عہد کے لئے لازمی شرکت کریں

متعلقہ مضامین

Back to top button