علامہ علی غضنفر کراروی کی نماز جنازہ ادا کردیگی

20 مئی, 2017 00:00

شیعیت نیوز: بزرگ عالم دین، اتحاد امت کے داعی علامہ سید علی غضنفر کراروی کی نماز جنازہ اسلام آباد میں ادا کر دی گئی

علامہ علی غضنفر کی نماز جنازہ 19 مئی بعد نماز جمعہ جامعۃ الام الصادق (ع) میں شیخ شفاء نجفی کی اقتداء میں ادا کی جانے والی مرحوم علامہ علی غضنفر کراروی کی نماز جنازہ میں مختلف مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی اور مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

نماز جنازہ میں آغا مرتضی پویا، ثاقب اکبر، پیر نوبہار شاہ، علامہ آفتاب جوادی ، سنی رہنماء رہنما میر واعظ ترین اور دیگر سیاسی و مذہبی رہنماوں کے علاوہ عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

9:50 شام اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔