سعودی عرب

۴۰ مسلم حکمرانوں کو اسلام کا درس دینے کے لئے شیخ ٹرمپ ریاض پہنچ گئے

شیعیت نیوز :امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالم اسلام کے حکمرانوں کو مذہب اسلام کے روشن پہلووں پر درس دینے کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

میڈیا اطلاعا ت کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب میں ہونے والی اسلامک کانفرنس میں شرکت اور اسلام کے مختلف پہلووں پر درس دینے کیلئے اپنی اہلییہ، صاحبزادی اور داماد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے ہیں، اس موقع پر شاہ سلمان نے خود ان کا استقبال کیا اور ایئرپورٹ جاکر شیخ ٹرمپ کو ویلکم کیا۔

واضح رہے کہ دورہ سعودی عرب کے دوران شیخ ٹرمپ عرب نیٹو فورس بنانے کا بھی اعلان کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button