خوشاب سے سی ٹی ڈی نے ایک اور شیعہ جوانوں عمران کو اغوا کرلیا

20 مئی, 2017 00:00

شیعیت نیوز:پنجاب سے سی ٹی ڈی نے ایک اور شیعہ جوان کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق خوشاب سے تعلق رکھنے والے ایک اور فعال شیعہ نوجوان برادر حسن عمران کو سی ۔ٹی ۔ڈی پنجاب نے 18 مئی کی شام کو ان کی والدہ کے رسم قل کے اختتام پر انہیں اغوا کرکے غائب کردیا ہے ۔

واضح رہے کہ ملک بھر سے آل سعود کے غلام حکمرانوں کی ایما پر ۳۰۰ سے زائد شیعہ علماءاور نوجوانوں کو اغوا کیا گیا ہے، ان میں سے کئی افراد گذشتہ دو سالوں سے لاپتہ ہیں۔

2:05 شام اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔