سعودی عرب

سعودی فورسز کی فائرنگ شیعہ نوجوان شہید

سعودی فورسز نے اس ملک کے شیعہ رہائشی والے علاقے العوامیہ میں ایک اور نوجوان وہاب فکری معیوف کو بلا جواز فائرنگ کر کے جاں بحق کر دیا۔

مئی کے مہینے میں سعودی فورسز کی اس ملک کے مشرقی علاقے میں جاری جارحیت کے نتیجے میں اب تک 5 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button