سعودی عرب

چلو چلو ریاض چلو : امریکی صدر ٹرمپ مسلم حکمرانوں کو اسلام کی تعلیمات پر درس دینگے

شیعیت نیوز: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے دورے کے دوران 50مسلمان ملکوں کی قیادت کے سامنے اسلام کے روشن پہلوئوں پر خطاب کریں گے، وائٹ ہاوس میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ صدر دورے میں کئی معاہدوں کی منظوری دیں گے۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر ایچ آر مک ماسٹر نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مک ماسٹر نے صدر ٹرمپ کے مجوزہ دورہ مشرق وسطی کی پیشگی تیاریوں کے حوالے سے ذرائع ابلاغ کو تفصیلی بریفنگ دی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button