سعودی عرب
سعودی فوج قطیف کی شیعہ مسجد پر راکٹ حملہ دو افراد2 شہید، 10 زخمی
شیعیت نیوز: سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز کی قطیف المسورہ علاقے میں فائرنگ کے باعثالسید محمد نامی مسجد سمیت 2 شہری شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ سعودی سیکورٹی فورسز نے قطیف میں ایک دو سالہ بچے اور ایک نوجوان کو گالی مار کر شہید کردیا ہے۔
واضح رہے کہ یہ بچہ گزشتہ جمعرات کو شہید کیا گیا۔ جبکہ شہید ہونے والے بچے کی والدہ کی حالت شدید زخموں کی وجہ سے تشویشناک بتائی گئی ہے۔
قبل ازیں جمعہ کے دن علی محمد نامی نوجوان کو بھی سعودی فورسز نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی سیکورٹی فورسز نے اس دوران السید محمد نامی مسجد کو بھی راکٹ لانچروں سے نشانہ بناکر شہید کردیا۔