پاکستان

نورین لغاری دہشتگرد نہیں تھی بلکہ بنے جارہی تھی, آئی ایس پی آر

شیعیت نیوز: ڈجی آئی ایس پی آر عاصم غفور کا بیان میڈیا پر نشرہوا ہے جس میں انہوں داعش میں شمولت کرکے خود کش حملہ کرنے والی نورین لغاری کے حوالے سے کہا کہ نورین لغاری دہشتگرد نہیں تھی بلکہ بنے جارہی تھی۔
اس بیان کے بعد عوام کی جانب سے یہ سوال پوچھنے کا حق رکھتا ہیں کہ ڈی جی آئ ایس پی آر محترم عاصم غفور صاحب کیا اپ یہ بتانا پسند فرمائیں کہ ‘ اقدام قتل اور ارادہ قتل ‘ کی دفعات کن لوگوں پہ عائد ھوتی ھیں ؟

آخر پاکستان میں دہشتگردوں کی سرپرستی کب تک ھوتی رھے گی ؟ کب تک معصوموں کا خون بہانے والوں کو بچایا جاتا رھے گا ؟؟ ڈی جی آئی ایس پی آر محترم جناب عاصم غفور صاحب اگر داعشی لڑکی نورین لغاری معصوم و بے گناہ ھے تو کیا اپ یہ بتانا پسند فرمائیں کہ کیا نورین لغاری خود کش حملہ کرکے اقدام قتل کی مجرم قرار نہیںپاتی تو ‘ اقدام قتل ‘ کی دفعہ ۳۲۴ پاکستان پینل کوڈ اور انسداد دہشتگردی کا قانون کا اطلاق کن لوگوں پر ھوگا۔

اگر نورین لغاری مجرم نہیں تو کیا مجرم وہ لوگ ہیں ان داعشی صفت دہشتگردوں کی بربریت کا نشانہ بن گئے؟ جناب ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب اس اقدام سے دہشتگردوں کو شکست نہیں بلکہ مزید حصوصلے بلند ہونگے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button