سعودی عرب

سعودیہ عرب میں شاہی خاندان کی پسندیدہ مشروب اُونٹ کا پیشاب ‘

شیعیت نیوز:دنیا بھر میں گرمی میں ٹھنڈی مشروبات پینا ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے، اسی لیئے گرمیاں آتے ہی ٹھنڈے مشروبات کے کاروبار میں نے پناہ اضافہ ہوجاتا ہے ۔

اسی طرح سعودی عرب میں شاہی خاندان کے حوالے سے یہ خبر موصول ہوئی ہے کہ گرمیوں میں انہیں ٹھنڈے مشروبات میں اُونٹ کے پیشاب کجھور کے ذائقہ کے ساتھ  سے بنی کولڈڈرنک سب سے زیادہ پسند ہے۔

ایک ذرائع کے مطابق یہ مشروب سعودی عر ب میں سب سے زیادہ پسند کی جانے والی مشروب ہے۔

دوسری جانب کئی ماہرین کا کہنا ہے کہ اونٹ کا پیشا ب ایک بیماری کے لئے بھی فائدے مند ہے ،علاج کی غرض سے اسے استعمال کرنے میں حرج نہیں لیکن کولڈ ڈرنک سمجھ کر اسکا استعمال کرنا شاہی خاندان کی فحاشی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button