ایران

رہبر معظم سےقرآن کریم کے بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء کی ملاقات

رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں قرآن کریم کے 34 ویں بین الاقوامی مقابلوں کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: تمام مسلمانوں کو قرآن کریم کے مفاہیم اور معانی کے ادراک پر اپنی توجہ مبذول کرنی چاہیے ۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا: ہمیں قرآن پر عمل کرنے اور قرآنی مفاہیم کے اداراک سے دور نہیں رہنا چاہیے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button