پاکستان

ہر پاکستانی آپریشن ردالفساد کا سپاہی ہے ، آئی ایس پی آر کا ویڈیو پیغام

شیعیت نیوز: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنِنگ میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی آپریشن رد الفساد کا سپاہی ہے۔ آرمی چیف نے مزید کہا کہ ہمیں پاکستان کو فساد سے پاک کرنا ہے۔ انہوں نے قوم کو دعوت دی کہ آئیں! مل کر پاکستان سے فساد کو صاف کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button