سعودی عرب

سعودی عرب کے پلید اور خبیث وہابی بادشاہ کی امریکی صدر ٹرمپ کو مبارکباد

سعودی عرب کے پلید اور خبیث وہابی بادشاہ ملک سلمان نے شام پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے میزائل حملے کو دلیرانہ اقدام قراردیتے ہوئے اسے مبارکباد پیش کی ہے ۔سعودی عرب کے ملعون فرمانروا شاہ سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کو شام میں میزائل حملے پر مبارکباد دیتے ہوئے اسے شجاعانہ اقدام قراردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورسعودی شا ہ سلمان نے شام پر میزائل حملے کے سلسلے میں گفتگو کی ۔اس موقع پر شاہ سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حملے کی مبارکباد دی ۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے یہودی نواز بادشاہ نے اسلام اور مسلمانوں کا نام ڈبو دیا ہے اور وہ مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ رہا ہے۔ ذرائع‏ کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ امریکی اور اسرائيلی آلہ کار ہے جو مسلمانوں کا سرمایہ کفار کے قدموں میں لٹا رہے ہیں اور عالم اسلام کو نفاق کا لباس پہن کر نقصان پنہچا رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button