راحیل شریف کا تقررفائدہ مندنا ہوا تو واپس بلا سکتے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

06 اپریل, 2017 00:00

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان ،بھارت،سعودی عرب اورایران کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتا ہے۔

لندن میں میڈیا بریفنگ کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آرنے کہا پاکستان پراکسی وارپریقین نہیں رکھتا اور نہ ہی خطے میں کشیدگی چاہتا ہے ،افغانستان اوربھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہش مند ہیں ۔

سعودی اتحاد میں راحیل شریف کی تقرری پاکستانی ریاست کا فیصلہ ہے، آپریشن ردالفساد کے تحت مدرسہ اصلاحات پرکام ہورہا ہے، انہوں نے کہا راحیل شریف کا تقررفائدہ مندنا ہوا تو واپس بلا سکتے ہیں۔

5:22 صبح اپریل 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔