یمن

یمن میں سعودی عرب کے حملوں میں نیٹو کے ہتھیاروں کا استعمال

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور نیشنل کانگرس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماہرین کی تیار کردہ رپورٹوں سے ثابت ہوتاہے کہ سعودی عرب نے گذشتہ سولہ فروری کو ارحب میں ایک مجلس عزا پر حملے کے دوران اس میزائل کو فائرکیا تھا جس پر نیٹو کے ہتھیاروں کے سیریل نمبر لکھے ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ سولہ فروری کو صوبہ صنعا کے ارحب علاقے میں ایک مجلس عزا پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں آٹھ عام شہری شہید اور دس دیگر زخمی ہوگئے تھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button