الرٹ: تفتان بارڈر پھنسے زائرین نے کوئٹہ کی جانب پیدل مارچ کا اعلان کردیا

15 مارچ, 2017 00:00

شیعیت نیوز: گزشتہ دس دنوں سے پھنسے زائرین کا پاکستان ہاؤس کے باہر روڈ پر دھرنا جاری،تفتان میں پھنسے مومنین نے ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرٹری تعلیم سے فون پر زائرین کی پریشانی کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ زائرین پاکستان ہاوس کے سامنے احتجاج کررہیں، انہوں نے بتایا کہ اس وقت 200 عورتیں، بزرگ، 30 معذور سمیت 700 افراد تفتان بارڈ پر گذشتہ دس دنوں سے پھنسے ہوئے ہیں۔ انہوںنے ذمہ داران سے فوری طور پر صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جائے اگر آج گاڑیاں فراہم نہ کی گئیں تو کوئٹہ کی طرف پیدل مارچ شروع کردیں گے اور تمام تر ذمہ داری نا اہل حکومت پر ہوگی زائرین کی دھمکی۔

6:12 شام جون 24, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔