لبنان

لبنان کا ایران کے ساتھ فوجی تعاون کو فروغ دینے پر زور

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک )لبنان کے وزیر دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران اور لبنان کی مسلح افواج کے درمیان فوجی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا ہے.يہ بات ‘يعقوب الصراف’ نے گزشتہ جمعہ كے روز لبنان ميں تعينات ايران كے ملٹري اتاشي كرنل ‘محمد رضا ميرزائيان’ كے ساتھ ايك ملاقات كے دوران گفتگو كرتے ہوئے كہي.اس اجلاس كے دوران فريقين نے دونوں ممالك كے درميان باہمي تعلقات سميت فوجي تعاون اور خطے كي صورتحال كا جائزہ ليا.

متعلقہ مضامین

Back to top button