ایران

آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجودگي میں ایام فاطمیہ کے سلسلے میں مجالس عزا

رپورٹ کے مطابق ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجود میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا منعقد ہوں گی۔ مجالس عزا کا سلسلہ پیر سے لیکر جمعہ تک 5 دن جاری رہےگا۔ حسینیہ امام خمینی میں نماز مغرب وعشا کے بعد مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگا ۔ مجلس عزا سے قبل حجۃ الاسلام فلح زادہ احکام شرعی بیان کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button