ایران

تہران کی عظیم الشان ریلی میں جنرل قاسم سلیمانی کی شرکت

رپورٹ کے مطابق سپاہ قدس کے کمانڈر میجر جنرل سلیمانی نے دارالحکومت تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلی میں شرکت کی۔جنرل سلیمانی نے ولی عصر چوراہے سے ریلی میں شرکت کی اور آزادی اسکوائر کی جانب مارچ شروع کردیا۔ ایرانی صدر حسن روحانی، نائـب صدر جہانگیری ، وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور دیگر اعلی سول اور فوجی حکام اور ممتاز شخصیات بھی ریلی میں شریک ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button