سعودی عرب

سعودی دارالحکومت ریاض پر یمن کے میزائل پہنچ گئے

شیعیت نیوز: سعودی شہریوں نے ایک زور دار دھماکے کی آواز سننے کی رپورٹ ٹویٹ پر شئیر کی ہے

یمنی فوج اور عوامی فورس انصاراللہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک جدید ٹیکنالوجی کا بلیسٹک میزائل ٹیسٹ کامیاب کیا ہے۔

جس کا ٹارگٹ ریاض کے قریب فوجی چھاونی مزاحمیہ کو مانا تھا جو کامیابی سے اپنے ھدف پر جا لگا ہے۔

یہ چھاونی ریاض کے چالیس کیلومیٹر فاصلے پر ہے۔

سعودی یہودی حکمران محمد بن سلمان نے عبد ربہ منصور ہادی کے ساتھ فوری ملاقات کرنے کا حکم دیا ہے۔

النجم الثاقب خبر رساں ادارے کے رپورٹ کے مطابق میزائل المزاحمیہ علاقے میں لگنے کے بعد عبداللہ بن سلمان نے عبد ربہ منصور ہادی جو کہ یمن کا مستعفی اور فراری صدر ہے کے ساتھ فوری ملاقات کرنے کا حکم جاری کیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button