متحدہ کے شیعہ رہنما تکفیری اخبار ‘ امت ‘ کا ہدف

03 فروری, 2017 00:00

شیعیت نیوز: تکفیری اخبارنے ایم کیو ایم پاکستان کے شیعہ رہنماوں کے خلاف بے بنیاد خبریں نشر کرکے انکے خلاف تکفیری پروپگنڈا مہم میں شروع کردیاہے۔

اطلاعات کے مطابق نامعلوم رپورٹر کی رپورٹ میں اس تکفری اخبار نے ایم کیو ایم پاکستان کے شیعہ رہنماوں کو الطاف حسین کا جاسوس قرار دیدکر انکی سیاسی فعالیت کو کمزور کرنے اور متنازعہ بنانے کی کوشیش کی ہے۔

اس نفرت پر مبنی رپورٹ کے تعصابانہ ہونے کی دلیل یہ ہے کہافغان خفیہ انٹیلی جنس ایجنسی ‘ این ڈی ایس ‘ ایڈیٹر امت آخبار رفیق افغان نے صرف اُن شیعہ رہنماوں کے خلاف بے بنیاد خبر نشر کی ہے جو پاکستان میں کالعدم تکفیری دہشتگردی کے خلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں آواز بلند کرتے رہے ہیں۔

اسی اخبار نے ملت جعفریہ کی محب وطن طلبہ تنظیم آئی ایس او کو بھی بدنام کرنے کے لئے نامعلوم دہشتگردوں کا تعلق آئی ایس او سے ظاہر کرکے ملت کے نوجوانوں کو بدنام کرنے کی کوشیش بھی کی ۔

واضح رہے کہ تکفیری اخبار گذشتہ کئی مہینوں سے مسلسل شیعہ مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی خبریںاور آرٹیکل نشر کررہا ہے ، لیکن قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حکومت کی جانب سے کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جاتی،عوام نے سوال اُٹھا یا ہے کہ کیا کسی مخصوص فرقہ کو ٹارگیٹ کرکے انکے خلاف جھوٹ پھیلانا نیشنل ایکشن پلان کی خلاف نہیں ہے ؟ 

13e205f6-7787-4698-b040-17b978b18d04.jpg

 

10:09 شام مارچ 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔