علامہ ساجد علی نقوی کے حافظ سعید کی رہائی کے حوالے سے بیان پر اسلامی تحریک کی وضاحت

03 فروری, 2017 00:00

شیعیت نیوز: اسلامی تحریک کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی کی طر ف سے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی گرفتاری کے حوالے سے کہے گئے بیان کی تردید سامنے آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : علامہ ساجد علی نقوی نے حافظ سعید کی رہائی کا مطالبہ کردیا

اسلامی تحریک کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ علامہ ساجد علی نقوی کی طرف سے جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید کےحوالے سے کسی بیان کے بارے میں جو بعض لوگ انگشت نمائی کررہے ہیں انکی اطلاعات اورمعلومات کئی پہلو ں سے ناقص اور نا درست ہے۔

16521661_261316067630184_133342635_n.jpg

 

2:41 شام مارچ 12, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔