چین، پاکستان، روس اور ایران نیا اتحاد بنائے، ایران کی پیش کش

28 جنوری, 2017 00:00

شیعیت نیوز: ایران کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ چین، پاکستان، روس اور ایران نیا اتحاد بنائیں، اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علاءالدین بروجردی نے کہا کہ کل بھوشن کے معاملے پر پاک ایران خفیہ ایجنسیا ں رابطے میں ہیں،چین، پاکستان، روس اور ایران تعلقات بڑھائیں،پاک بھارت تعلقات کی بہتری میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔

6:15 صبح جون 19, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔