سعودی عرب

سعودی عرب میں دہشتگرد ی کے الزام میں ۱۳ پاکستانی گرفتار

شیعیت نیوز: سعودی عرب میں سیکورٹی فورسز نے مشتبہ خودکش حملہ آوروں سے تعلق کے الزام میں 13پاکستانی اور 3سعودی شہریوں سمیت 16 افراد کو گرفتار کرلیا ہے

حکام کے مطابق ان افرا د کا تعلق ان خودکش بمباروں سے تھا جنہوں  نے گزشتہ ہفتے کے اختتام پر پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button