ہندوستان کے 22 جوانوں کی افغانستان میں داعش کے کیمپوں میں تربیت کا انکشاف

06 جنوری, 2017 00:00

ہندوستان میں لاپتہ ہونیوالے 22 نوجوانوں کے افغانستان میں داعش کے کیمپوں میں تربیت حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ کیرالہ کے 22 نوجوانوں نے افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) میں شمولیت اختیار کرلی ہے اوروہ داعش کے مراکزمیں تربیت حاصل کررہے

2:08 شام اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔