پاکستان

کراچی: نارتھ کراچی میں سی ٹی ڈی کی کاروائی شیعہ رہنما زین رضوی اغوا

شیعیت نیوز: کراچی کے علاقہ نارتھ کراچی میں سی ٹی ڈی نے کاروائی کرکے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما زین رضوی کو اغوا کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق آج صبح چادر اور چار دیوار کی پامالی کرتے ہوئے سی ٹی ڈی نے کاروائی کرکے زین رضوی کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے اس کاروائی گرفتاری سے انکار کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button