سعودی عرب کے شہر جیزان میں اسلحہ ڈپو دھماکوں سے تباہ

25 دسمبر, 2016 00:00

سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں اسلحہ ڈپو میں کئي بم دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں اسلحہ ڈپو میں آگ لگ گئي ہے۔

سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے ابھی تک جیزان میں اسلحہ ڈپو میں ہونے والے دھماکون کی علت بیان نہیں کی ہے اطلاعات کے مطابق اسلحہ ڈپو المزع کے قریب واقع ہے۔ ادھر یمن پر سعودی عرب کے بہیمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ یمنی قبائل اور فورسز کی جوابی کاررائیاں بھی جاری ہیں۔

5:20 صبح مارچ 8, 2026
بریکنگ نیوز:
Scroll to Top