پاکستان

کراچی: کورنگی امام بارگاہ کی دوکان پر فائرنگ نظر حسین زخمی،دہشتگردوں کی تصویر مل گئی

شیعیت نیوز: آج صبح امام بارگاہ صغرا کورنگی نمبر ۴ا مام بارگاہ کی دوکان پر واردات کی اطلاع موصول ہوئی ہے، اس کاروائی کے دوران فائرنگ سے نظر حسین نامی شیعہ مومن زخمی ہوگیا تھا ۔

کراچی کے علاقہ کورنگی کی اس امام بارگاہ پر یہ پہلا حملہ نہیں بلکہ اس قبل بھی ایک مومن صیم رضا کو دہشتگردوں کو شہید کردیا گیا تھا جبکہ دوران مجلس دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا جسکی سی سی ٹی وی ویڈیو پولیس کو فراہم کی گئی تھی تاہم ان دہشتگردوں کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا۔

دہشتگردوں کی واضح شناخت ہونے باجود انکی گرفتاری عمل میں نا آنا قانوں نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

سی سی ٹی وی ویڈیو سے لی گئی تصاویر میں واضح دہشتگردوں کی شکل دیکھی جاسکتی ہےجو کاروائی کرکے بھاگ رہے ہیں۔

445bd8be-423d-4eec-b742-76b7a14dc5b2.jpg

36133d11-ba7d-4d8b-852c-31a8299948c4.jpg

9af30133-3bef-428f-9da5-d70433beb6aa.jpg

 

 

 

متعلقہ مضامین

Back to top button