سعودی عرب

سعودی مفتی نے قادیانیوں کو مسلم قرار دیدیا، پاکستانی دیوبندی کہاں کھڑے ہونگے؟

شیعیت نیوز: پاکستان میں آئینی سطح پر غیر مسلم قرار دیئے جانے والے قادیانیوں کو سلفی و تکفیری اسلام کے مرکز سعود ی عرب نے بین الاقوامی اسلامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

قادیانی اخبار ربوا ٹائمز کے مطابق احمدیہ فرقہ کو سعودی عرب کے معروف سلفی اسکالر شیخ عبداللہ کی جانب سے منعقد ہونے والی اسلامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، جہاں قادیانی (احمدیہ) فرقہ کی مذہبی قیادت نے شرکت کی اور خطاب کیا۔

واضح رہے کہ شیخ عبداللہ بن بہیا سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی میں عرب اور قرآن کے استاد اور سلفیوں کے عالمی رہنما ہیں۔

دھیاں رہے کہ پاکستان میں احمدیہ فرقہ کے خلاف پاکستان کے سعودی نواز تکفیری دیوبندی فرقہ پرستوں کی جانب سے تحریک چلائی جارہی ہے اور انکی عبادت گاہوں پر حملے کیئے جارہے ہیں، اسی صورت میں سعودی عرب میں ہونے والی اس اسلامی کانفرنس میں احمدیہ فرقہ کی شرکت سوالیہ نشان ہے؟ ۔

Cz_bxuuWEAAam8g.jpg

اب سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان کہ سعود ی پرست اپنے آقا کے خلاف کھڑے ہونگے؟ یا اس بار بھی اس خائن اسلام کی اسلام دشمنی پر خاموشی اختیار کرکے ریال حلال کریں گے۔

Cz_b7rMXEAAVatw.jpg

 

متعلقہ مضامین

Back to top button