حیدرآباد: امام بارگاہ حملے میں جماعت اسلامی اور امت اخبار کے ایڈیٹر کو شامل تفتیش کیاجائے
شیعیت نیوز: حیدر آباد میں مسجد و امام باگارہ باب علی پر حملہ ایسے موقع پر رونما ہوا ہے جب آج ملک بھر میں جماعت اسلامی کی ایما پر حلب کی آزادی کے خلاف ریلیاں نکالی جارہی ہیں، گذشتہ دو دونوں کے دوران جب سے حلب کی آزادی کی خبر منظر عام پرآئی ہے جماعت اسلامی اور اسکے ہم خیال تکفیری سوشل میڈیا پیجز نے شیعہ مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز پوسٹس کے ذریعہ نفرت و فرقہ واریت کا بازار گرم کردیا ہے تاکہ پاکستان کے عوام کے جذبات کو ابھار کر شام کی جنگ کو پاکستان میں منتقل کیا جاسکے ،اس سلسلے میں وہ مسلسل جھوٹ کا سہارا لے کر شام میں ہونے والی تباہی کا ذمہ داری شیعہ مسلمانوں کو ٹھہرا رہے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ شام میں عوام آزادی کی خوشیشیاں منارہی ہے اور یہاں جماعتی داعش و دیگر دہشتگردوں کی شکست چھپانے نے اس مسئلے کو فرقہ وارانہ رنگ دے رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : حیدرآباد: امام بارگاہ باب علی میں خودکش حملہ ناکام، حملہ آور ماراگیا
اسی طرح کا کرادار امت اخبار بھی ادا کررہا ہے ،مسلسل اشتعال انگیز خبریں اور آرٹیکل کے ذریعہ امت اخبار اور جماعت اسلامی کا میڈیا ونگ پاکستان میں داعشی فکر کو پراون چڑھا رہے ہیں تاکہ ملک خدادا میں بھی شام جیسے حالات پیدا کیئے جاسکیں۔
آج ہم نے دیکھا کہ اسی اشتعال انگیزی کی وجہ سے دہشتگرد ایک بار پھر متحرک ہوگئے ہیں،لہذا ان دہشتگردوں کی سہولت کاری میں جماعت اسلامی اور امت اخبار کے ایڈیٹر رفیق افغان کو بھی شامل تشویش لایا جائے۔ دوسری جانب سیکورٹی ادارے فوری نیشنل ایکشن پلان کی مسلسل خلاف ورزی پر ایکشن لیں اور ان ملک دشمن جماعتوں اور اداروں کے خلاف کاروائی عمل میں لائیں۔
واضح رہے کہ کانگریسی ایجنٹ جماعت اسلامی قیام پاکستان سے لیکر اج تلک پاکستان کہ وجود کیخلاف سازشوں میں مصروف ھے مختلف رپورٹس میں ثابت ہے کہ جماعت اسلامی پاکستان میں شدت پسند ی کو فروغ دیتی آئی ہےجبکہ اسی سے فارغ التحصل افراد طالبان ،سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی ، القائدہ اور دیگر دہشتگرد جماعتوں کا حصہ بن کر ملک کے خلاف ساز ش کرتے ہیں۔ اسی طرح امت اخبار کا ایڈیٹر رفیق افغان جو کہ افغانستان کی خفیہ ایجنسی کے لئے کام کرتا ہے اپنے اخبار کے ذریعہ نفرت اور فرقہ واریت کو پھیلانے پر مامور ہے، ان دونوں جماعت اسلامی اور رفیق افغان کا مقصد اسلام اور صحافت کے لبادے میں چھپ کر پاکستان کو فرقہ وارانہ جنگ میں مصروف رکھنا ہےتاکہ پاکستان ترقی کی منازل طے نا کرسکے۔
یہ بھی پڑھیں ::امت اخبار کے ایڈیٹر رفیق افغانی پر افغانستان کی خفیہ ایجنسی سے رابطوں کا انکشاف